انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن تیگھرا سب ڈویژن کے صدر لکشمن کمار اور جنرل سکریٹری شمس القمر منتخب ہوئے۔
صحافیوں کے ساتھ حکومت کی دوغلی پالیسی برداشت نہیں - پنکج کمار جھا
منصورچک، بیگوسرائے، بہار۔
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کم تیگھرا سب ڈویژن یونین کا اجلاس ضلع سکریٹری نلنی رنجن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ضلع صدر…
Read More