
اورنگ آباد، مہاراشٹر۔
صحافی رحیم خان پٹھان کا انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اورنگ آباد ضلع صدر کے طور پر تقرری کے موقع پر مختلف مقامات پر ان کا استقبال کیا گیا۔
سویگاؤں تحصیل کے سینئر صحافی رحیم خان پٹھان کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اورنگ آباد ضلعی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر ان کا استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر پرنسپل جیون کولٹے، بینک کیشیئر رتناکر امبرے، سنیل چوان، راجو تڈوی، قادر تڈوی، سنیل چورملے، کانگریس تحصیل صدر سنیل ماکوڑے، سابق سرپنچ تاراچند راٹھوڈ، پولس پاٹل ولاس اپا کلی، ماجد تڈوی، مناو منیجر، روکے، روکھڑے، پرنسپل۔ شیلکے، فیروز خان وغیرہ موجود تھے۔
Comments
Leave a Comment